Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 18:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 18:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس موقع کی خوشی میں اُس نے آستر کے اعزاز میں بڑی ضیافت کی۔ تمام شرفا اور افسروں کو دعوت دی گئی۔ ساتھ ساتھ صوبوں میں کچھ ٹیکسوں کی معافی کا اعلان کیا گیا اور فیاضی سے تحفے تقسیم کئے گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVU

آستر 18:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بادشاہ نے اپنے سب اُمرا اور مُلازِموں کے لِئے ایک بڑی ضِیافت یعنی آستر کی ضِیافت کی اور صُوبوں میں مُعافی کی اور شاہی کرم کے مُطابِق اِنعام بانٹے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URD

آستر 18:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ نے ایک عظیم ضیافت ”ضیافت ایسترؔ“ کے نام سے ترتیب دی اَور اَپنے تمام اُمرا و وُزراء کو شرکت کی دعوت دی۔ اِس خُوشی میں تمام صوبوں میں تعطیل کا اعلان کروایا گیا اَور شاہی کرم کے مُطابق انعامات تقسیم کئے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV