آستر 16:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 16:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اُسے بادشاہ کی حکومت کے ساتویں سال کے دسویں مہینے بنام طیبت میں اخسویرس کے پاس محل میں لایا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVUآستر 16:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو آستر اخسویرؔس بادشاہ کے پاس اُس کے شاہی محلّ میں اُس کی سلطنت کے ساتویں سال کے دسویں مہِینے میں جو طیبت مہِینہ ہے پُہنچائی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDآستر 16:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایسترؔ شاہی محل میں بادشاہ کی سلطنت کے ساتویں سال کے دسویں مہینے میں جسے طیبتؔ کہتے ہیں بادشاہ احسویروسؔ کے حُضُور پیش کی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV