آستر 11:2 - Compare All Versions
آستر 11:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مردکیؔ ایسترؔ کی خیریت کا حال دریافت کرنے کے لیٔے ہر روز حرم سَرا کے صحن کے سامنے چکّر لگایا کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCVآستر 11:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہر دن مردکی زنان خانے کے صحن سے گزرتا تاکہ آستر کے حال کا پتا کرے اور یہ کہ اُس کے ساتھ کیاکیا ہو رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVUآستر 11:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مردؔکَی ہر روز حرم سرا کے صحن کے آگے پِھرتا تھا تاکہ دریافت کرے کہ آستر کَیسی ہے اور اُس کا کیا حال ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URD