Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 4:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شہنشاہ نے پورے 180 دن تک اپنی سلطنت کی زبردست دولت اور اپنی قوت کی شان و شوکت کا مظاہرہ کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 URDGVU

آستر 4:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب وہ بُہت دِن یعنی ایک سَو اسّی دِن تک اپنی جلِیلُ القدر سلطنت کی دَولت اور اپنی اَعلیٰ عظمت کی شان اُن کو دِکھاتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 URD

آستر 4:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس جَشن کے موقع پر بادشاہ نے پُورے ایک سَو اسّی دِن اَپنی بے پناہ دولت و جلال کی شان و شوکت سے پُر مظاہرہ کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 UCV