آستر 3:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 3:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی حکومت کے تیسرے سال میں اُس نے اپنے تمام بزرگوں اور افسروں کی ضیافت کی۔ فارس اور مادی کے فوجی افسر اور صوبوں کے شرفا اور رئیس سب شریک ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 URDGVUآستر 3:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
تو اُس نے اپنی سلطنت کے تِیسرے سال اپنے سب حاکِموں اور خادِموں کی ضِیافت کی اور فارؔس اور مادَی کی طاقت اور صُوبوں کے اُمرا اور سردار اُس کے حضُور حاضِر تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 URDآستر 3:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اَپنی سلطنت کے تیسرے سال اُس نے ایک زبردست خُوشی کا جَشن منایا جِس میں مِدائی سے لے کر فارسؔ تک کے تمام منصبدار، حاکم اَور اُمرا مدعو کئے گیٔے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 1 UCV