آستر 12:1
آستر 12:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر جَب بادشاہ احسویروسؔ کا حُکم خواجہ سراؤں کے ذریعہ ملِکہ وَشتیؔ کو دیا گیا تو اُس نے دربار میں آنے سے صَاف اِنکار کر دیا۔ جَب بادشاہ کو اِس کی اِطّلاع دی گئی تو وہ نہایت ہی غضبناک ہُوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں آستر 1