اِفسِیوں 10:6-11
اِفسِیوں 10:6-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
آخِری بات یہ ہے کہ تُم خُداوؔند میں اَور اُس کی قُوّت سے معموُر ہوکر مضبُوط بَن جاؤ۔ خُدا کے دئیے ہویٔے تمام ہتھیاروں سے لیس ہو جاؤ، تاکہ تُم اِبلیس کے منصُوبوں کا مُقابلہ کر سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 6