اِفسِیوں 5:5 - Compare All Versions

اِفسِیوں 5:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یقین جانو کہ کسی حرام کار، ناپاک یا لالچی شخص کی المسیح اَور خُدا کی بادشاہی میں کویٔی مِیراث نہیں کیونکہ اَیسا شخص بُت پرست کے برابر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 UCV

اِفسِیوں 5:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ یقین جانیں کہ زناکار، ناپاک یا لالچی مسیح اور اللہ کی بادشاہی میں میراث نہیں پائیں گے (لالچ تو ایک قسم کی بُت پرستی ہے)۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 URDGVU

اِفسِیوں 5:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ تُم یہ خُوب جانتے ہو کہ کِسی حرام کار یا ناپاک یا لالچی کی جو بُت پرست کے برابر ہے مسِیح اور خُدا کی بادشاہی میں کُچھ مِیراث نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 5 URD