اِفسِیوں 15:5-16
اِفسِیوں 15:5-16 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس غَور سے دیکھو کہ کِس طرح چلتے ہو۔ نادانوں کی طرح نہیں بلکہ داناؤں کی مانِند چلو۔ اور وقت کو غنِیمت جانو کیونکہ دِن بُرے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5اِفسِیوں 15:5-16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس غور سے دیکھو کہ کِس طرح چلتےہو، نادانوں کی طرح نہیں بَلکہ داناؤں کی طرح چلو، اَور ہر موقع کو غنیمت سمجھو، کیونکہ دِن بُرے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5