اِفسِیوں 32:4
اِفسِیوں 32:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور ایک دُوسرے پر مِہربان اور نرم دِل ہو اور جِس طرح خُدا نے مسِیح میں تُمہارے قصُور مُعاف کِئے ہیں تُم بھی ایک دُوسرے کے قصُور مُعاف کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 4اِفسِیوں 32:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور ہر ایک کے ساتھ مہربانی اَور نرم دِلی سے پیش آؤ، جِس طرح خُدا نے المسیح میں تمہارے قُصُور مُعاف کیٔے ہیں، تُم بھی ایک دُوسرے کے قُصُور مُعاف کر دیا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 4