اِفسِیوں 18:3-19
اِفسِیوں 18:3-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
سَب مُقدّسین سمیت بخُوبی جان سکیں کہ المسیح کی مَحَبّت کی لمبائی، چوڑائی، اُونچائی اَور گہرائی کتنی ہے، اَور المسیح کی بے اِنتہا مَحَبّت کو سمجھ سکو تاکہ خُدا کی ساری معموُری تُم میں سما جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 3اِفسِیوں 18:3-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کہ آپ باقی تمام مُقدّسین کے ساتھ یہ سمجھنے کے قابل بن جائیں کہ مسیح کی محبت کتنی چوڑی، کتنی لمبی، کتنی اونچی اور کتنی گہری ہے۔ خدا کرے کہ آپ مسیح کی یہ محبت جان لیں جو ہر علم سے کہیں افضل ہے اور یوں اللہ کی پوری معموری سے بھر جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 3