اِفسِیوں 21:2-22
اِفسِیوں 21:2-22 کِتابِ مُقادّس (URD)
اُسی میں ہر ایک عِمارت مِل مِلا کر خُداوند میں ایک پاک مَقدِس بنتا جاتا ہے۔ اور تُم بھی اُس میں باہم تعمِیر کِئے جاتے ہو تاکہ رُوح میں خُدا کا مسکن بنو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2اِفسِیوں 21:2-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُسی میں یہ ساری عمارت باہم پیوست ہوکر خُداوؔند کے لیٔے ایک پاک مَقدِس بنتی جا رہی ہے۔ اَور تُم بھی دُوسرے مسیحی مُومِنین کے ساتھ مِل مِلا کر ایک اَیسی عمارت بنتے جا رہے ہو جِس میں خُدا کا پاک رُوح سکونت کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2