اِفسِیوں 19:2-20
اِفسِیوں 19:2-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس اَب تُم پردیسی اَور مُسافر نہیں رہے، بَلکہ خُدا کے مُقدّسین کے ہم وطن اَور خُدا کے گھرانے کے رُکن بَن گئے، تُم گویا ایک عمارت ہو جو رسولوں اَور نبیوں کی بُنیاد پر تعمیر کی گئی ہے، اَور المسیح یِسوعؔ خُود کونےکا بُنیادی پتّھر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2