اِفسِیوں 14:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اِفسِیوں 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مسیح ہماری صلح ہے اور اُسی نے یہودیوں اور غیریہودیوں کو ملا کر ایک قوم بنا دیا ہے۔ اپنے جسم کو قربان کر کے اُس نے وہ دیوار گرا دی جس نے اُنہیں الگ کر کے ایک دوسرے کے دشمن بنا رکھا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 2 URDGVU

اِفسِیوں 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ وُہی ہماری صُلح ہے جِس نے دونوں کو ایک کر لِیا اور جُدائی کی دِیوار کو جو بِیچ میں تھی ڈھا دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 2 URD

اِفسِیوں 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ وُہی ہماری صُلح ہے جِس نے غَیریہُودیوں اَور یہُودیوں، دونوں کو ایک کر دیا اَورجو بیچ میں عداوت کی دیوار تھی، اُس کو ڈھا دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 2 UCV