واعظ 8:8
واعظ 8:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کسی آدمی کو اِختیار نہیں ہے کہ اَپنی رُوح کو روک لے، لہٰذا اَپنی موت کے دِن پر کسی آدمی کا اِختیار نہیں ہے۔ جَیسے جنگ کے وقت کسی کو چھُٹّی نہیں دی جاتی، وَیسے ہی بدکاری، بدکاروں کو نہیں چھوڑے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں واعظ 8