واعظ 13:7 - Compare All Versions
واعظ 13:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو کچھ خُدا نے کیا ہے اُس پر غور کرو: جسے اُنہُوں نے ٹیڑھا بنایا ہے اُسے کون سیدھا کر سَکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 7 UCVواعظ 13:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ کے کام کا ملاحظہ کر۔ جو کچھ اُس نے پیچ دار بنایا کون اُسے سلجھا سکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 7 URDGVUواعظ 13:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا کے کام پر غَور کر کیونکہ کَون اُس چِیز کو سِیدھا کر سکتا ہے جِسے اُس نے ٹیڑھا کِیا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 7 URD