واعظ 9:6 - Compare All Versions
واعظ 9:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آنکھوں سے دیکھ لینا نَفس کی آوارگی سے بہتر ہے۔ یہ بھی باطِل اَور ہَوا کے تعاقب میں جانے کی طرح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 UCVواعظ 9:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دُوردراز چیزوں کے آرزومند رہنے کی نسبت بہتر یہ ہے کہ انسان اُن چیزوں سے لطف اُٹھائے جو آنکھوں کے سامنے ہی ہیں۔ یہ بھی باطل اور ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URDGVUواعظ 9:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
آنکھوں سے دیکھ لینا آرزُو کی آوارگی سے بِہتر ہے۔ یہ بھی بُطلان اور ہوا کی چران ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URD