واعظ 7:6 - Compare All Versions
واعظ 7:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آدمی کی ساری جدّوجہد اُس کے مُنہ کے لیٔے ہے، پھر بھی اُس کی بھُوک نہیں مٹتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 UCVواعظ 7:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
انسان کی تمام محنت مشقت کا یہ مقصد ہے کہ پیٹ بھر جائے، توبھی اُس کی بھوک کبھی نہیں مٹتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URDGVUواعظ 7:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
آدمی کی ساری مِحنت اُس کے مُنہ کے لِئے ہے تَو بھی اُس کا جی نہیں بھرتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URD