واعظ 10:6 - Compare All Versions
واعظ 10:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو کچھ بھی مَوجُود ہے اُس کا نام رکھا جا چُکاہے، اَور یہ بھی مَعلُوم ہے کہ اِنسان کیا ہے؛ کویٔی بھی آدمی خُود سے زِیادہ زورآور کے ساتھ مُقابلہ نہیں کر سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 UCVواعظ 10:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو کچھ بھی پیش آتا ہے اُس کا نام پہلے ہی رکھا گیا ہے، جو بھی انسان وجود میں آتا ہے وہ پہلے ہی معلوم تھا۔ کوئی بھی انسان اُس کا مقابلہ نہیں کر سکتا جو اُس سے طاقت ور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URDGVUواعظ 10:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو کُچھ ہُؤا ہے اُس کا نام زمانۂِ قدِیم میں رکھّا گیا اور یہ بھی معلُوم ہے کہ وہ اِنسان ہے اور وہ اُس کے ساتھ جو اُس سے زورآور ہے جھگڑ نہیں سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 6 URD