واعظ 15:5 - Compare All Versions
واعظ 15:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہر اِنسان ماں کے پیٹ سے ننگا آتا ہے، اَور جَیسے وہ ننگا آتا ہے، وَیسے ہی ننگا چلا بھی جاتا ہے۔ اَور اُسے اَپنی کمائی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا جسے وہ اَپنے ساتھ لے جا سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 UCVواعظ 15:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ماں کے پیٹ سے نکلتے وقت وہ ننگا تھا، اور اِسی طرح کوچ کر کے چلا بھی جائے گا۔ اُس کی محنت کا کوئی پھل نہیں ہو گا جسے وہ اپنے ساتھ لے جا سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 URDGVUواعظ 15:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس طرح سے وہ اپنی ماں کے پیٹ سے نِکلا اُسی طرح ننگا جَیسا کہ آیا تھا پِھر جائے گا اور اپنی مِحنت کی اُجرت میں کُچھ نہ پائے گا جِسے وہ اپنے ہاتھ میں لے جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 URD