واعظ 10:5 - Compare All Versions

واعظ 10:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کویٔی دولت کو عزیز رکھتا ہے، وہ کبھی دولت سے مطمئن نہ ہوگا خواہ اُس کے پاس کتنی زِیادہ دولت کیوں نہ ہو؛ اَورجو کویٔی دولت سے پیار کرتا ہے وہ اُس میں اِضافہ ہونے سے بھی مطمئن نہیں ہوگا۔ یہ بھی باطِل ہی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 UCV

واعظ 10:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جسے پیسے پیارے ہوں وہ کبھی مطمئن نہیں ہو گا، خواہ اُس کے پاس کتنے ہی پیسے کیوں نہ ہوں۔ جو زردوست ہو وہ کبھی آسودہ نہیں ہو گا، خواہ اُس کے پاس کتنی ہی دولت کیوں نہ ہو۔ یہ بھی باطل ہی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 URDGVU

واعظ 10:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

زر دوست رُوپیہ سے آسُودہ نہ ہو گا اور دَولت کا چاہنے والا اُس کے بڑھنے سے سیر نہ ہو گا۔ یہ بھی بُطلان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 5 URD