واعظ 6:4 - Compare All Versions

واعظ 6:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

سکون کے ساتھ حاصل ہونے والی تھوڑی سِی دولت سخت محنت و مشقّت سے حاصل ہونے والی اُس اِفراط دولت سے زِیادہ بہتر ہے جو ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCV

واعظ 6:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن دوسری طرف اگر کوئی مٹھی بھر روزی کما کر سکون کے ساتھ زندگی گزار سکے تو یہ اِس سے بہتر ہے کہ دونوں مٹھیاں سرتوڑ محنت اور ہَوا کو پکڑنے کی کوششوں کے بعد ہی بھریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVU

واعظ 6:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

ایک مُٹّھی بھر جو چَین کے ساتھ ہو اُن دو مُٹِّھیوں سے بِہتر ہے جِن کے ساتھ مِحنت اور ہوا کی چران ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URD