واعظ 4:4 - Compare All Versions
واعظ 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور مَیں نے یہ بھی پایا کہ ساری محنت اَور ساری کامیابی ہی اِنسان اَور اُس کے ہمسایہ کے درمیان حَسد کی وجہ ہے۔ یہ بھی باطِل اَور ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCVواعظ 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے یہ بھی دیکھا کہ سب لوگ اِس لئے محنت مشقت اور مہارت سے کام کرتے ہیں کہ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں۔ یہ بھی باطل اور ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVUواعظ 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر مَیں نے ساری مِحنت کے کام اور ہر ایک اچّھی دست کاری کو دیکھا کہ اِس کے سبب سے آدمی اپنے ہمسایہ سے حسد کرتا ہے۔ یہ بھی بُطلان اور ہوا کی چران ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URD