واعظ 2:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
واعظ 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ دیکھ کر مَیں نے مُردوں کو مبارک کہا، حالانکہ وہ عرصے سے وفات پا چکے تھے۔ مَیں نے کہا، ”وہ حال کے زندہ لوگوں سے کہیں مبارک ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVUواعظ 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس مَیں نے مُردوں کو جو آگے مَر چُکے اُن زِندوں سے جو اب جِیتے ہیں زِیادہ مُبارک جانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDواعظ 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے مَیں نے مُردوں کو جو مَر چُکے ہیں، اُن زندوں سے جو ابھی مَوجُود ہیں، زِیادہ مُبارک سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCV