واعظ 13:4 - Compare All Versions
واعظ 13:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایک غریب عقلمند نوجوان بادشاہ کسی احمق بُوڑھے بادشاہ سے بہتر ہے جو خُود کو مشورت سے بے نیاز سمجھتا ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCVواعظ 13:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو لڑکا غریب لیکن دانش مند ہے وہ اُس بزرگ لیکن احمق بادشاہ سے کہیں بہتر ہے جو تنبیہ ماننے سے انکار کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVUواعظ 13:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
مِسکِین اور دانِش مند لڑکا اُس بُوڑھے بے وقُوف بادشاہ سے جِس نے نصِیحت سُننا ترک کر دِیا بِہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URD