واعظ 12:4 - Compare All Versions
واعظ 12:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کویٔی اکیلا ہو تو وہ مغلُوب ہو سَکتا ہے، لیکن دو ہُوں تو وہ اَپنا تحفُّظ کر سکتے ہیں۔ جَیسا کہ کہاوت ہے تین تو اَور بہتر ہیں کیونکہ تین لڑیوں کی ڈوری آسانی سے نہیں توڑی جا سکتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCVواعظ 12:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک شخص پر قابو پایا جا سکتا ہے جبکہ دو مل کر اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔ تین لڑیوں والی رسّی جلدی سے نہیں ٹوٹتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVUواعظ 12:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر کوئی ایک پر غالِب ہو تو دو اُس کا سامنا کر سکتے ہیں اور تِہری ڈوری جلد نہیں ٹُوٹتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URD