واعظ 11:4 - Compare All Versions
واعظ 11:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر دو شخص اِکٹھّے سوتے ہیں تو دونوں گرم رہیں گے۔ لیکن اکیلا شخص خُود کو کیسے گرم رکھ سَکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 UCVواعظ 11:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نیز، جب دو سردیوں کے موسم میں مل کر بستر پر لیٹ جائیں تو وہ گرم رہتے ہیں۔ جو تنہا ہے وہ کس طرح گرم ہو جائے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URDGVUواعظ 11:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر اگر دو اِکٹّھے لیٹیں تو گرم ہوتے ہیں پر اکیلا کیوں کر گرم ہو سکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 4 URD