واعظ 7:3-8 - Compare All Versions

واعظ 7:3-8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھاڑنے کا اَور سینے کا وقت۔ خاموش رہنے کا اَور بولنے کا وقت۔ مَحَبّت کرنے کا اَور نفرت کرنے کا وقت۔ جنگ کرنے کا اَور صُلح کرنے کا وقت۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCV

واعظ 7:3-8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھاڑنے اور سی کر جوڑنے کا، خاموش رہنے اور بولنے کا، پیار کرنے اور نفرت کرنے کا، جنگ لڑنے اور سلامتی سے زندگی گزارنے کا،

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVU

واعظ 7:3-8 URD (کِتابِ مُقادّس)

پھاڑنے کا ایک وقت ہے اور سِینے کا ایک وقت ہے۔ چُپ رہنے کا ایک وقت ہے اور بولنے کا ایک وقت ہے۔ مُحبّت کا ایک وقت ہے اور عداوت کا ایک وقت ہے۔ جنگ کا ایک وقت ہے اور صُلح کا ایک وقت ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD