واعظ 6:3 - Compare All Versions
واعظ 6:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تلاش کرنے کا اَور ترک کر دینے کا وقت۔ محفوظ رکھنے کا اَور پھینک دینے کا وقت۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCVواعظ 6:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تلاش کرنے اور کھو دینے کا، محفوظ رکھنے اور پھینکنے کا،
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVUواعظ 6:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
حاصِل کرنے کا ایک وقت ہے اور کھو دینے کا ایک وقت ہے۔ رکھ چھوڑنے کا ایک وقت ہے اور پھینک دینے کا ایک وقت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD