واعظ 4:3-5 - Compare All Versions
واعظ 4:3-5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
رونے کا اَور ہنسنے کا وقت، ماتم کرنے اَور ناچنے کا وقت، پتّھر پھینکنے کا اَور پتّھر جمع کرنے کا وقت، گلے مِلنے اَور اِس سے باز رہنے کا وقت۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCVواعظ 4:3-5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رونے اور ہنسنے کا، آہیں بھرنے اور رقص کرنے کا، پتھر پھینکنے اور پتھر جمع کرنے کا، گلے ملنے اور اِس سے باز رہنے کا،
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVUواعظ 4:3-5 URD (کِتابِ مُقادّس)
رونے کا ایک وقت ہے اور ہنسنے کا ایک وقت ہے۔ غم کھانے کا ایک وقت ہے اور ناچنے کا ایک وقت ہے۔ پتّھر پھینکنے کا ایک وقت ہے اور پتّھر بٹورنے کا ایک وقت ہے۔ ہم آغوشی کا ایک وقت ہے اور ہم آغوشی سے باز رہنے کا ایک وقت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD