واعظ 2:3-3 - Compare All Versions

واعظ 2:3-3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پیدا ہونے کا اَور مَرنے کا وقت، درخت لگانے کا اَور اُسے اُکھاڑ دینے کا وقت، مار ڈالنے کا اَور شفا دینے کا وقت، ڈھا دینے کا اَور تعمیر کرنے کا وقت،

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCV

واعظ 2:3-3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جنم لینے اور مرنے کا، پودا لگانے اور اُکھاڑنے کا، مار دینے اور شفا دینے کا، ڈھا دینے اور تعمیر کرنے کا،

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVU

واعظ 2:3-3 URD (کِتابِ مُقادّس)

پَیدا ہونے کا ایک وقت ہے اور مَر جانے کا ایک وقت ہے۔ درخت لگانے کا ایک وقت ہے اور لگائے ہُوئے کو اُکھاڑنے کا ایک وقت ہے۔ مار ڈالنے کا ایک وقت ہے اور شِفا دینے کا ایک وقت ہے۔ ڈھانے کا ایک وقت ہے اور تعمِیر کرنے کا ایک وقت ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD