واعظ 17:3 - Compare All Versions
واعظ 17:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور مَیں نے اَپنے دِل سے کہا، ”خُدا راستبازوں اَور بدکاروں دونوں کی عدالت کرےگا، کیونکہ ہر ایک کام اَور ہر مُعاملہ کا ایک وقت مُقرّر ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCVواعظ 17:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن مَیں دل میں بولا، ”اللہ راست باز اور بےدین دونوں کی عدالت کرے گا، کیونکہ ہر معاملے اور کام کا اپنا وقت ہوتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVUواعظ 17:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب مَیں نے دِل میں کہا کہ خُدا راست بازوں اور شرِیروں کی عدالت کرے گا کیونکہ ہر ایک امر اور ہر کام کا ایک وقت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD