واعظ 12:3 - Compare All Versions
واعظ 12:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں جانتا ہُوں کہ اِنسان کے لیٔے اِس سے بہتر کچھ نہیں کہ وہ خُوش رہے اَور جَب تک زندہ رہے نیکی کرنے میں مشغُول رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 UCVواعظ 12:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے جان لیا کہ انسان کے لئے اِس سے بہتر کچھ نہیں ہے کہ وہ خوش رہے اور جیتے جی زندگی کا مزہ لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URDGVUواعظ 12:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں یقِیناً جانتا ہُوں کہ اِنسان کے لِئے یِہی بِہتر ہے کہ خُوش وقت ہو اور جب تک جِیتا رہے نیکی کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 3 URD