واعظ 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
واعظ 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں بولا، ”ہنسنا بےہودہ ہے، اور خوشی سے کیا حاصل ہوتا ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 URDGVUواعظ 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے ہنسی کو دِیوانہ کہا اور شادمانی کے بارے میں کہا اِس سے کیا حاصِل؟
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 URDواعظ 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے ہنسی کی بابت کہا، ”ہنسی بھی احمقی ہے اگر اِس سے ہمیں کویٔی دائمی فائدہ نہیں ہوتا“ اَور عیش و عشرت کی بابت، ”اِس سے کیا حاصل ہُوا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 UCV