واعظ 13:2 - Compare All Versions
واعظ 13:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے مَعلُوم کیا کہ جَیسے رَوشنی تاریکی سے بہتر ہے، وَیسے ہی حِکمت حماقت سے بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 UCVواعظ 13:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے دیکھا کہ جس طرح روشنی اندھیرے سے بہتر ہے اُسی طرح حکمت حماقت سے بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 URDGVUواعظ 13:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں نے دیکھا کہ جَیسی روشنی کو تارِیکی پر فضِیلت ہے وَیسی ہی حِکمت حماقت سے افضل ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 2 URD