واعظ 1:12 - Compare All Versions
واعظ 1:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنی جَوانی کے دِنوں میں اَپنے خالق کو یاد رکھو، پیشتر اِس کہ مُصیبت کے دِن آئیں اَور وہ بَرس قریب پہُنچیں جَب تُم کہو، میں اُن میں کویٔی خُوشی نہیں پاتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 12 UCVواعظ 1:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جوانی میں ہی اپنے خالق کو یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ مصیبت کے دن آئیں، وہ سال قریب آئیں جن کے بارے میں تُو کہے گا، ”یہ مجھے پسند نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 12 URDGVUواعظ 1:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اپنی جوانی کے دِنوں میں اپنے خالِق کو یاد کر جبکہ بُرے دِن ہنُوز نہیں آئے اور وہ برس نزدِیک نہیں ہُوئے جِن میں تُو کہے گا کہ اِن سے مُجھے کُچھ خُوشی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 12 URD