واعظ 4:10
واعظ 4:10 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر حاکِم تُجھ پر قہر کرے تو اپنی جگہ نہ چھوڑ کیونکہ برداشت بڑے بڑے گُناہوں کو دبا دیتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں واعظ 10واعظ 4:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر کسی حاکم کو تُم پر غُصّہ آئے، تو تُم اَپنی جگہ نہ چھوڑنا؛ کیونکہ برداشت بڑے بڑے گُناہوں کو دبا دیتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں واعظ 10