واعظ 8:1 - Compare All Versions

واعظ 8:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

سَب چیزیں اِتنی تھکانے والی ہیں، کہ اِنسان اُس کا بَیان نہیں کر سَکتا۔ آنکھ دیکھنے سے سیر نہیں ہوتی، اَور نہ ہی کان سُننے سے کبھی مطمئن۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 UCV

واعظ 8:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

انسان باتیں کرتے کرتے تھک جاتا ہے اور صحیح طور سے کچھ بیان نہیں کر سکتا۔ آنکھ کبھی اِتنا نہیں دیکھتی کہ کہے، ”اب بس کرو، کافی ہے۔“ کان کبھی اِتنا نہیں سنتا کہ اَور نہ سننا چاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URDGVU

واعظ 8:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

سب چِیزیں ماندگی سے پُر ہیں۔ آدمی اِس کا بیان نہیں کر سکتا آنکھ دیکھنے سے آسُودہ نہیں ہوتی اور کان سُننے سے نہیں بھرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URD