واعظ 4:1 - Compare All Versions

واعظ 4:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایک پُشت جاتی ہے اَور دُوسری پُشت آتی ہے، لیکن زمین ہمیشہ قائِم رہتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 UCV

واعظ 4:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک پشت آتی اور دوسری جاتی ہے، لیکن زمین ہمیشہ تک قائم رہتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URDGVU

واعظ 4:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

ایک پُشت جاتی ہے اور دُوسری پُشت آتی ہے پر زمِین ہمیشہ قائِم رہتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URD