واعظ 17:1 - Compare All Versions
واعظ 17:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ مَیں نے اَپنا دِل حِکمت، حماقت اَور جہالت کو جاننے اَور سمجھنے میں لگایا تو مَعلُوم کیا کہ یہ بھی ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 UCVواعظ 17:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے اپنی پوری ذہنی طاقت اِس پر لگائی کہ حکمت سمجھوں، نیز کہ مجھے دیوانگی اور حماقت کی سمجھ بھی آئے۔ لیکن مجھے معلوم ہوا کہ یہ بھی ہَوا کو پکڑنے کے برابر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URDGVUواعظ 17:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن جب مَیں نے حِکمت کے جاننے اور حماقت و جہالت کے سمجھنے پر دِل لگایا تو معلُوم کِیا کہ یہ بھی ہوا کی چران ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URD