واعظ 11:1 - Compare All Versions

واعظ 11:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پرانے زمانہ کے لوگوں کو کویٔی یاد نہیں رکھتا، اَور اِس زمانہ کے لوگوں کو بھی آنے والے زمانہ کے لوگ یاد نہیں رکھیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 UCV

واعظ 11:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو پہلے زندہ تھے اُنہیں کوئی یاد نہیں کرتا، اور جو آنے والے ہیں اُنہیں بھی وہ یاد نہیں کریں گے جو اُن کے بعد آئیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URDGVU

واعظ 11:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگلوں کی کوئی یادگار نہیں اور آنے والوں کی اپنے بعد کے لوگوں کے درمِیان کوئی یاد نہ ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
واعظ 1 URD