اِستِثنا 14:7 - Compare All Versions

اِستِثنا 14:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم سَب قوموں سے زِیادہ برکت پاؤگے؛ تمہارے مَردوں اَور عورتوں میں کویٔی بے اَولاد نہ ہوگا اَور نہ ہی تمہارے مویشیوں میں سے کویٔی بانجھ ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 7 UCV

اِستِثنا 14:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تجھے دیگر تمام قوموں کی نسبت کہیں زیادہ برکت ملے گی۔ نہ تجھ میں اور نہ تیرے مویشیوں میں بانجھ پن پایا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 7 URDGVU

اِستِثنا 14:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُجھ کو سب قَوموں سے زِیادہ برکت دی جائے گی اور تُم میں یا تُمہارے چَوپایوں میں نہ تُو کوئی عقِیم ہو گا نہ بانجھ۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 7 URD