اِستِثنا 4:6-5
اِستِثنا 4:6-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے اِسرائیل! سُن، یَاہوِہ ہمارے خُدا واحد یَاہوِہ ہیں۔ تُم اَپنے یَاہوِہ خُدا سے اَپنے سارے دِل، اَپنی ساری جان، اَور ساری طاقت سے مَحَبّت رکھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 6