اِستِثنا 18:6 - Compare All Versions

اِستِثنا 18:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وُہی کرنا جو یَاہوِہ کی نظر میں راست اَور اَچھّا ہے تاکہ تمہاری خیر ہو اَور تُم جا کر اُس اَچھّے مُلک پر قابض ہو جاؤ جسے دینے کا وعدہ یَاہوِہ نے تمہارے آباؤاَجداد سے قَسم کھا کر کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 UCV

اِستِثنا 18:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو کچھ رب کی نظر میں درست اور اچھا ہے وہ کر۔ پھر تُو کامیاب رہے گا، تُو جا کر اُس اچھے ملک پر قبضہ کرے گا جس کا وعدہ رب نے تیرے باپ دادا سے قَسم کھا کر کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 URDGVU

اِستِثنا 18:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور تُو وُہی کرنا جو خُداوند کی نظر میں درُست اور اچھّا ہے تاکہ تیرا بھلا ہو اور جِس اچھّے مُلک کی بابت خُداوند نے تیرے باپ دادا سے قَسم کھائی تُو اُس میں داخِل ہو کر اُس پر قبضہ کر سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 URD