اِستِثنا 15:6 - Compare All Versions

اِستِثنا 15:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ یَاہوِہ تمہارے خُدا جو تمہارے درمیان ہیں غیرت مند خُدا ہیں۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ اُن کا غضب تمہارے خِلاف بھڑک اُٹھے اَور وہ تُمہیں رُوئے زمین پر سے مٹا ڈالیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 UCV

اِستِثنا 15:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ورنہ رب تیرے خدا کا غضب تجھ پر نازل ہو کر تجھے ملک میں سے مٹا ڈالے گا۔ کیونکہ وہ غیور خدا ہے اور تیرے درمیان ہی رہتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 URDGVU

اِستِثنا 15:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جو تیرے درمیان ہے غیُور خُدا ہے۔ سو اَیسا نہ ہو کہ خُداوند تیرے خُدا کا غضب تُجھ پر بھڑکے اور وہ تُجھ کو رُویِ زمِین پر سے فنا کر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 6 URD