اِستِثنا 33:5 - Compare All Versions
اِستِثنا 33:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم اُن سَب باتوں کے مُطابق چلو جِس کا حُکم یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں دیا ہے تاکہ تُم زندہ رہو اَور تمہاری خیر ہو، اَور تمہاری عمر اُس مُلک میں جِس پر تُم قابض ہوگے وہاں دراز ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 5 UCVاِستِثنا 33:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہمیشہ اُس راہ پر چلتے رہو جو رب تمہارے خدا نے تمہیں بتائی ہے۔ پھر تم کامیاب ہو گے اور اُس ملک میں دیر تک جیتے رہو گے جس پر تم قبضہ کرو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 5 URDGVUاِستِثنا 33:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم اُس سارے طرِیق پر جِس کا حُکم خُداوند تُمہارے خُدا نے تُم کو دِیا ہے چلنا تاکہ تُم جِیتے رہو اور تُمہارا بھلا ہو اور تُمہاری عُمر اُس مُلک میں جِس پر تُم قبضہ کرو گے دراز ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 5 URD