اِستِثنا 2:30 - Compare All Versions

اِستِثنا 2:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب تُو اور تیری اولاد رب اپنے خدا کے پاس واپس آئیں گے اور پورے دل و جان سے اُس کی سن کر اُن تمام احکام پر عمل کریں گے جو مَیں آج تجھے دے رہا ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 30 URDGVU

اِستِثنا 2:30 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور تُو اور تیری اَولاد دونوں خُداوند اپنے خُدا کی طرف پِھریں اور اُس کی بات اِن سب احکام کے مُطابِق جو مَیں آج تُجھ کو دیتا ہُوں اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان سے مانیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 30 URD

اِستِثنا 2:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جَب تُم اَور تمہاری اَولاد دونوں یَاہوِہ اَپنے خُدا کی طرف رُجُوع کرو اَور اَپنے سارے دِل اَور اَپنی ساری جان سے اُن کے اَحکام پرجو آج مَیں تُمہیں دے رہا ہُوں عَمل کرو،

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 30 UCV