اِستِثنا 9:28 - Compare All Versions

اِستِثنا 9:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگر تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کے اَحکام کو مانوگے اَور اُن کی راہوں پر چلوگے تو یَاہوِہ اَپنی اُس قَسم کے مُطابق جو اُنہُوں نے تُم سے کھائی تھی تُمہیں اَپنی پاک قوم بنا کر قائِم کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCV

اِستِثنا 9:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب اپنی قَسم کے مطابق تجھے اپنی مخصوص و مُقدّس قوم بنائے گا اگر تُو اُس کے احکام پر عمل کرے اور اُس کی راہوں پر چلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVU

اِستِثنا 9:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کے حُکموں کو مانے اور اُس کی راہوں پر چلے تو خُداوند اپنی اُس قَسم کے مُطابِق جو اُس نے تُجھ سے کھائی تُجھ کو اپنی پاک قَوم بنا کر قائِم رکھّے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD