اِستِثنا 7:28 - Compare All Versions
اِستِثنا 7:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ تمہارے دُشمنوں کو جو تمہارے خِلاف سَر اُٹھائیں گے تمہارے سامنے شِکست دِلائیں گے۔ وہ ایک سمت سے آکر تُم پر حملہ کریں گے لیکن سات سمتوں کی طرف تمہارے سامنے سے بھاگ جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCVاِستِثنا 7:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب تیرے دشمن تجھ پر حملہ کریں گے تو وہ رب کی مدد سے شکست کھائیں گے۔ گو وہ مل کر تجھ پر حملہ کریں توبھی تُو اُنہیں چاروں طرف منتشر کر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVUاِستِثنا 7:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند تیرے دُشمنوں کو جو تُجھ پر حملہ کریں تیرے رُوبرُو شِکست دِلائے گا۔ وہ تیرے مُقابلہ کو تو ایک ہی راستہ سے آئیں گے پر سات سات راستوں سے ہو کر تیرے آگے سے بھاگیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD