اِستِثنا 5:28 - Compare All Versions
اِستِثنا 5:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تمہارا ٹوکرا اَور تمہاری کٹھوتی دونوں مُبارک ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCVاِستِثنا 5:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تیرا ٹوکرا پھل سے بھرا رہے گا، اور آٹا گوندھنے کا تیرا برتن آٹے سے خالی نہیں ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVUاِستِثنا 5:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
تیرا ٹوکرا اور تیری کٹھوتی دونوں مُبارک ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD